Latest Pakistan News

زمبابو ے میں مارشل لاکاخطرہ،دارالحکومت کے ا طراف فوجی ٹینک موجود

0

زمبابو ے میں مارشل لاکاخطرہ،دارالحکومت کے ا طراف فوجی ٹینک موجود

ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن)زمبابوے کے صدرصدرموگابے نے اپنے آرمی چیف پر الزام لگایا ہے کہ وہ ملک میں سول حکومت کا خاتمہ کرکے مارشل لاءنافذکرنا چاہتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران پارٹی کوفوج نے مداخلت کی دھمکی دی تھی،اس وقت دارلحکومت کے اطراف میں فوجی ٹینک موجود ہیں،جبکہ مسلح فوج نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو سیل کردیا ۔
واضح رے زمبابوے میں بحران صدرموگابے کی جانب سے نا ئب صدرکی برطرفی پرشروع ہواتھا۔

http://platform.twitter.com/widgets.js

زمبابو ے میں مارشل لاکاخطرہ،دارالحکومت کے ا طراف فوجی ٹینک موجود | TheMeanBlog

You might also like

Leave a Reply