”میں بہت زیادہ ڈپریشن میں ہوں کیونکہ“پیر آف سیال شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ رانا ثنا اللہ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

SHARE

”میں بہت زیادہ ڈپریشن میں ہوں کیونکہ“پیر آف سیال شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ رانا ثنا اللہ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیر حمید الدین سیالوی کے بھتیجے نظام الدین سیالوی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باعث ڈپریشن میں ہوں ،مسلم لیگ ن کے ساتھ دس سال سے وابستہ ہوں لیکن رانا ثنا اللہ کے بارے میں پیر حمید الدین سیالوی کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ن لیگ سے کبھی قومی اسمبلی کا ٹکٹ نہیں مانگا ،رانا ثنا اللہ کی باتوں کی تردید کرتا ہوں ۔
ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

TAGS:

TheMeanBlog

Pakistani News

Urdu News

Latest News

Leave a Reply