Latest Pakistan News

نواز شریف: احتساب کہیں اور سے کنٹرول کیا جا رہا ہے

0

نواز شریف: احتساب کہیں اور سے کنٹرول کیا جا رہا ہے

اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ انھیں سزا دی نہیں جا رہی دلوائی جا رہی ہے۔

نواز شریف: احتساب کہیں اور سے کنٹرول کیا جا رہا ہے | TheMeanBlog

You might also like

Leave a Reply