Latest Pakistan News

نیب ریفرنسز،نوازشریف کو احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا

0

نیب ریفرنسز،نوازشریف کو احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نوازشریف کو احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا،نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے احتساب پہنچے تو میڈیا کے نمائندوں نے ان کو گھیر لیا،اس موقع پر نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرنا چاہی تو انہیں روک دیا گیا ،رجسٹرار آفس نے عدالتی احکامات سے سابق وزیراعظم کے وکلاءکو آگاہ کیاکہ احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہیں ہے جس پر نوازشریف کمرہ عدالت کے اندر چلے گئے۔

اہم خبریں:۔تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ،علماءکرام نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے: طارق فضل چوہدری

نیب ریفرنسز،نوازشریف کو احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا | TheMeanBlog

You might also like

Leave a Reply