پشاور زلمی نے ملتان سلطان کو مقابلے کے لئے چیلنج کردیا

SHARE

پشاور زلمی نے ملتان سلطان کو مقابلے کے لئے چیلنج کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل کی دفاعی چمپیئن پشاور زلمی نے ملتان سلطان کو مقابلے کا چیلنج کردیا ہے،دفاعی چمپئین کا کہنا ہے کہ ہم اس مقابلے کے لئے خاصے پرجوش ہیں ، کیا آپ بھی تیار ہیں؟

بیت المقدس زمین صرف خطہ زمین نہیں بلکہ یہ مسلمانوں کے لئے سرخ لکیر ہے: شہباز شریف

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر “ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پشاور زلمی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے دفاعی چمپیئن اپنے ٹائٹل کے دفاعی کے لئے تیار ہیں، ملتان سکندر! کیا آپ بھی اس مقابلے کے لئے تیار ہیں جو 22فروری2018ءکو کھیلا جائے گا، ہم بہت پرچوش ہیں ، کیا آپ بھی اس مقابلے کے لئے پرجوش ہیں؟

دوسری جانب پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ملتان سکندر کے مالک عاشر شان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کو پی ایس ایل تھری میں خوش آمدید اور پخیر راغلے کہتے ہیں ۔ ہمارا پہلا میچ یقینا شائقین کو محظوظ کرے گا۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

TAGS:

TheMeanBlog

Pakistani News

Urdu News

Latest News

Leave a Reply